لیکوریا کا، آزمودہ دیسی نسخہ
لیکوریا کا، آزمودہ دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : سپاری چکنی100 گرام، دودھ 2 کلو، مائیں خورد 50 گرام، مائیں کلاں 50 گرام، کمرکس 40 گرام، کوزہ مصری 100 گرام ترکیب تیاری : سپاری کو باریک پیس کر دودھ میں ڈال کر آگ پر چڑھائیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں جب تمام دودھ خشک ہوکر سفوف […]