نسخہ الشفاء : لیکوریا کیلئے، انتہائی نایاب، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 20 گرام ہلدی 20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام، گل سرخ کی پتیاں 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں مقدار خوراک : آدھا چائے والا چمچ صبح، اور،رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال […]