نسخہ الشفاء : لیکوریا کا، زبردست علاج

نسخہ الشفاء : اسگندھ 40 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، سوکھا دھنیا 20 گرام، چینی 80 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک کرکے سفوف بنالیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں فوائد : لیکوریا، اعصابی لیکوریا، کیلئے بہترین […]