نسخہ الشفاء : لیکوریا کا، جڑی بو ٹیوں سے علاج

نسخہ الشفاء : تخم املی 100 گرام، کشتہ سنگجراحت 10 گرام، کشتہ صدف 10 گرام، مروارید 10 گرام، کشتہ قلعی10 گرام ترکیب تیاری : ان اجزا کا سفوف بناکر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور ایک کیپسول شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن سے […]