نسخہ الشفاء : لیکوریا ،کا دیسی علاج نسخہ نمبر (2)
نسخہ الشفاء : موچرس 20 گرام، پوست انار 20 گرام، کمرکس 20 گرام، کشتہ ابرک 15 گرام، کوزہ مصری 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں بس تیار ہے مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ائک گلاس دودھ کیساتھ 15 دن استعمال کریں فوائد : […]