نسخہ الشفاء : لیکوریا، کا مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تخم املی 100 گرام، کشتہ سنگجراحت 10 گرام، کشتہ صدف 10 گرام، مروارید 10 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزا کا سفوف بنا کر زیرو سائز کے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، 1 کیپسول شام، کھانے کے دو گھنٹہ پہلے یاں دو گھنٹہ […]