نسخہ الشفاء : لیکوریا، کا دیسی علاج نسخہ نمبر (4)

نسخہ الشفاء : چکنی سپاری 40 گرام، پیپل کی راکھ 40 گرام، طباشیر 60 گرام، ست مازو 9 گرام، کشتہ مرجان 9 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 2 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس لیں اورپھر اچھی طرح ملالیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں یاں آدھا […]