نسخہ الشفاء : لیکوریا، کا جڑ سے خاتمہ، بہت آسان علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : ناریل 50 گرام، چھوہارہ بغیر گٹھلی 50 گرام، کشمش 50 گرام، دیسی چینی 50 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کوپیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال […]