لیکوریا، سیلان الرحم کا بہترین دیسی علاج
لیکوریا، سیلان الرحم کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : سوہاگہ نیم بریاں 50 گرام، مازو سوختہ 50 گرام، برادہ کچلہ مدبر50 گرام، مصطگی 100 گرام، عنبر اشہب 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک کر کے عنبر اشہب کو عرق گلاب میں حل کرکے اس میں تمام ادویہ باریک شدہ […]