نسخہ الشفاء : لیکوریا، اور جریان، کا مکمل، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مازو سبز 20 گرام، سنگ جراح 20 گرام، گوند کیکر 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کرلیں۔ پھر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 2 کیپسول صبح، 2 کیپسول رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد شربت فولاد کیساتھ استعمال کریں 15 […]