نسخہ الشفاء : لیوکیمیا، خون میں سفیدذرات بڑھ جاتے ہیں، اس کا دیسی علاج

اس لاعلاج مرض کاعلاج طب میں کامیاب علا ج موجود ہے تعارف اس مرض میں سفید ذرات خون میں اسقدر بڑھ جاتے ہیں کہ سرخ ذرات خون انتہائی کم رہ جاتے ہیں سفیدذرات خون کے بڑھنے سےجسم کارنگ پھیکا سفیدی مائل ہوجاتا ہے ناخن بالکل سفید دودھ کی طرح ہو جاتے ہیں اسباب خون کے […]