مولی اور لیموں سے یورک ایسڈ کا علا ج

مولی اور لیموں سے یورک ایسڈ کا علا ج مولی باریک کاٹ کر اس پر ایک عدد لیموں چھڑک دیں اور کچھ نہیں ڈالنا اس کو صبح نہار منہ کھالیں ایک گھنٹے بعد ناشتہ کریں۔ مولی درمیانی ہو۔ انشاءاللہ یورک ایسڈ نارمل ہوجائے گا۔ یہ عمل 7 دن کرنا ہے۔

لیموں کے چند فوائد

لیموں کے چند فوائد لیموں آئیے آپ کو بتابتے ہیں لیموں کے چند فوائد جس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کے لیموں ہمارے جسم کے لیے کتنا مفید اور فائدہ مند ہے۔ بار بار پیاس کا لگنا باربار پیاس لگنے کے مرض میں لیموں اور چینی کو پانی میں حل کرکے اس کا شربت […]

لیموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاج

لیموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاج عر بی لیبک /لیبو فارسی لیبک /لیبو سندھی لیمو انگریزی Lemon اس کا رنگ زرد اور کچے لیمو ں کا رنگ سبز ہو تاہے ۔ اس کا ذائقہ تر ش ہو تاہے ۔ اس میں سٹرک ایسڈ پا یا جا تاہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں ۔ سب […]

لیموں سے بیماریوں کا آزمودہ علاج

عر بی لیبک /لیبو, فارسی لیبک /لیبو, سندھی لیمو انگریزی Lemon اس کا رنگ زرد اور کچے لیمو ں کا رنگ سبز ہو تاہے ۔ اس کا ذائقہ تر ش ہو تاہے ۔ اس میں سٹرک ایسڈ پا یا جا تاہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں ۔ سب سے اعلیٰ قسم کا غذی لیمو ں […]