لہسن کی معجون
لہسن کی معجون لیسن چھیلا ہوا100گرام،لے کرچھاچھ میں بھگودیں،چھاچھ کی ترشی سے اس کی بدبو دور ہوگی اب اس میں6کلو دودھ ڈال کر نرم آگ پر پکائیں جب تمام دودھ مثل کھویا ہو جائے تو اس میں کالی مرچ،سونٹھ،دارچینی،الائچی سبز،ناگ کیسر،باؤبڑنگ،ہلدی،دار ہلد،چترک،پپلامول،تیزپتہ،ہاؤبیر،اجوائن،لونگ،گوکھرو،سونف،پشکرمول،بدھارا،اسگندھ بیج کونچ،اور کچور،ہرایک6گرام،سفوف بنا کر ملالیں اور مصری ذائقہ کے مطابق شامل کرلیں:: […]
لہسن
لہسن استعمالی حصہ : جڑ (بلب) کا اوپری حصہ ۔ لہسن کی پوتھی ۔ کیفیت؛ لہسن تازہ ، پاوڈر اور تیل کی صورت میں دستیاب ہے۔تازہ لہسن کی خوشبو زوردار اور مخصوص ہوتی ہے ۔ لہسن کی حدت اور تیزی پکنے کےبعد کم ہوجاتی ہے۔ لہسن کی شروعات ایشا وسط سےہوئ ۔یہ خود رو صورت […]