لڑکے اور لڑکیوں کی شادی میں دیر لیٹ کا بڑھتا ہوا خطرناک رجحان

لڑکے اور لڑکیوں کی شادی میں دیر لیٹ کا بڑھتا ہوا خطرناک رجحان ایک لمحۂ فکریہ آج سے تقریبًا پندرہ سال پہلے معاشرے کا جو رجحان تھا، اس کے مطابق جس لڑکی کی شادی پچیس سال کی عمر سے پہلے کر دی جاتی، تو ایسی شادی کو بروقت گردانا جاتا، پچیس سال کی عمر کا […]