لقوہ ،کا علاج

لقوہ ،اور فالج کا علاج نسخہ الشفاء : میٹھا تیلیہ3گرام، جائفل3گرام ،فلفل درز3گرام، اجوائن3گرام ،مرچ سیاہ 3گرام ،سونٹھ 3 گرام، جلوتری 3 گرام، دیسی شکر 30 گرام ترکیب تیاری : دیسی شکر کے علاوہ باقی تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں شکر کو اچھی طرح باریک کر کے خوب مکس کرکے […]