لقوہ، فالج اور رعشہ کا مکمل علاج
لقوہ، فالج اور رعشہ کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : فلفل سفید 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، اجوائن خراسانی 50 گرام، افیون خالص 25 گرام، زعفران 15 گرام، سنبل الطیب 3 گرام، عقر قرحا 3 گرام، فرفیوم 3 گرام، شہد خالص 750 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک کر کے […]