لاجواب بہترین نسخہ، دمہ، کھانسی کیلئے
لاجواب بہترین نسخہ، دمہ، کھانسی کیلئے نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام لے کر کسی مٹی کے کوزہ میں ڈال کر اوپر شیرمدار اتنا ڈالیں کہ سونف تر ہو جائے پھر سایہ میں رکھ کر خشک کرکے گل حکمت کر کے 10 کلو اپلوں کی آگ دیں اگر سفیدی مائل ہو جائے تو بہتر ورنہ […]