امساک کے لیے لاجواب گولیاں

امساک کے لیے لاجواب گولیاں نسخہ الشفاء:جوزبوا20گرام،خولنجان20گرام،بسباسہ10گرام،جدوار10گرام، ثعلب مصری 20گرام تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک 1گرام وقت خاص سے دو گھنٹھ پہلےخالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ خوب امساک ہوتا ہےشہد کی آمیزش کے ساتھ گولیاں بھی بنا سکتے ہیں

بہترین لاجواب دانتوں کا منجن

بہترین لاجواب دانتوں کا منجن بانس کے پتے حسب ضرورت لیکر سایہ میں خشک کرکے جلالیں اور راکھ کسی ڈبیہ میں محفوظ کرلیں دانتوں کیلئے بہترین منجن تیار ہے۔ 2 بانس کے پتے ایک تولہ لے کر آدھا لیٹر پانی میں ابال لیں یہاں تک کہ پانی پک کر آدھا رہ جائے۔ نیم گرم پانی […]

دماغی کمزوری، نظر کی کمزوری الرجی دائمی نزلہ سوزش اعصابی کمزوری کا اکسیر بے خطا لاجواب ٹوٹکہ

ہوالشافی خشخاش ایک پاﺅ، چنے کی دال دھو کر خشک کی ہوئی ایک پاﺅ، گری یعنی ناریل خشک جسے کھوپرا بھی کہتے ہیں ایک پاﺅ اسے بھی دھو کر خشک کر لیں ،اگر صاف ہو تو دھوئیں نہیں ورنہ کوٹی نہیں جائے گی۔ سب کو باریک کرکے ایک پاﺅ دیسی گھی سے کڑاہی میں ہلکا […]