قے، اور الٹی کو روکنے کا، آزمودہ دیسی علاج

قے، اور الٹی کو روکنے کا، آزمودہ دیسی علاج نسخہ الشفاء : گل سرخ 70 گرام، پانی 2 کلو، کوزہ مصری 70 گرام، چاول 70 گرام، دیسی گھی 70 گرام ترکیب تیاری : گل سرخ کو پانی میں رات کے وقت بھگو دیں اور صبح آگ پر چڑھائیں جوش دے کر جب چوتھا حصہ پانی […]