نسخہ الشفاء : قوت باہ، مردانہ کمزوری، کیلئے بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جائفل کا چھلکا 50 گرام، ثعلب مصری 25 گرام، اسگندھ 25 گرام، سہاگہ 25 گرام، عقرقرھا 25 گرام، بہمن سرخ 25 گرام، زعفران کشمیری 10 گرام ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفعف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا،صبح اور شام کھانے کے 1 گھنٹہ […]