قوت باہ، امساک، بہترین دیسی علاج
قوت باہ، امساک، بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : اسگند20گرام،فلفل دراز20گرام،عاقرحا10گرام،ستاور15گرام،ہلیلہ سیاہ15 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک : ایک گرام صبح و رات کھانےکے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد : قوت باہ اورامساک پیدا کرتا ہے اعصاب کو تقویت دیتا ہے جریان ختم کرتا ہے […]