نسخہ الشفاء : قوتِ باہ، کو بڑھائیے ایک آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دیسی انڈے کی زردی 4 عدد، مالکنگنی 1 کلو، قرنفل 10 گرام، جائفل 15 گرام، دار چینی 15 گرام، مغز اخروٹ 15 گرام، مرچ سفید 15 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، گڑ 1 کلو ترکیب تیاری : تمام چیزوں کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر پھر سب کو اکٹھا اچھی طرح مکس […]