دیسی نسخہ جات امراض جلد کیلئے

دیسی نسخہ جات امراض جلد کیلئے یہ نسخہ جات صرف حکماء حضرات کیلئے ہیں نمبر 1 نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ 10 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام ترکیب تیاری : پہلے ورقیہ کو باریک کر کے میٹھا سوڈا ملاکر کم از کم دس گھنٹہ کھرل کریں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ […]