نسخہ الشفاء : مثانہ کی جلن جریان قطرے اور شوگر کا علاج

نو ٹ؟ یہ نسخہ صرف حکیم حضرات ہی بنا سکتے ہیں نسخہ الشفاء : انڈوں کا چھلکا 50 گرام، قلعی 40 گرام ترکیب تیاری : قلعی کو کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھیں قلعی پگھل جائے گی اب انڈوں کے چھلکوں کا سفوف تھوڑا ملالیں اور خوب زور دار ہاتھوں سے رگڑیں حتی کہ […]