ٹانسلز کے لیے بہترین دیسی نسخہ
ٹانسلز کے لیے بہترین دیسی نسخہ معلومات ورم لوذتین (ٹانسلز) حلق کے دونوں طرف دو غدد مستعد نگران کی حیثیت سے موجود ہوتے ہیں جو جراثیم کو پکڑ پکڑ کر ہلاک کرتے ہیں اگرچہ یہ کسی وجہ سے متورم ہو جائیں تو درد کرنے لگ جاتے ہیں. زیریں جبڑے کے نیچے ہاتھ لگانے سے ورم […]