نسخہ الشفاء : قدبڑھا ئیے غذاء و دواء کیساتھ علاج

نسخہ الشفاء : ٹماٹرعمدہ لال 2کلو، کشمش 1 کلو، ادرک 50گرام، سرکہ 500گرام، گڑ 1کلو، نمک+مرچ جسب ضرورت ترکیب تیاری : پہلے ٹماٹرکاٹ کرہانڈی میں پکالیں جب گل جائیں تو چھان کررکھ لیں دوسری ہانڈی میں گڑاورسرکہ ملا کر پکا کرچھان کرٹماٹروں کےپانی میں ملادیں اب اس میں ادرک وکشمش باریک کرکے شامل کرلیں اورآگ […]