قبض کو کیسے ختم کریں، دیسی علاج

قبض کو کیسے ختم کریں، دیسی علاج قبض کا فوری علاج نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 500 گرام، حب الملوک مدبر 10 گرام ترکیب تیاری : پوست ہلیلہ کو خوب باریک پیس لیں اور حب الملوک مدبر ملا کر خوب کھرل کریں اور پھر ہاون دستہ میں ڈال کر کیسٹرآئل ملاتے اور کوٹتے جائیں […]