قبض کشا مزیدار شربت، دیسی علاج

قبض کشا مزیدار شربت، دیسی علاج  تیزابیت، سینے کی جلن،ردی رطوبات کا اخراج کر کے جسم کو تندرست رکھتا ہے نسخہ الشفاء : گل سرخ 250گرام، سنامکی 250 گرام، مغز املتاس 200 گرام، پوست ہریڑ زرد 300 گرام ترکیب تیاری : پوست ہڑیڑ کو موٹا موٹا کوٹ لیں، املتاس کی پهلی کو توڑ کر مغز […]