قبض کشاء شربت، دیسی علاج

قبض کشاء شربت، دیسی علاج نسخہ الشفاء : حب النیل25گرام،ُگل سرخ50گرام،ثنامکی20گرام،ُگل بنقشہ50 گرام، اجوائن کرفس 10 گرام ترکیب تیاری : تمام دویہ کوچارکلو پانی میں ڈال کرہلکی آنچ پررکھ دیں جب پانی ایک کلورہ جائےتواس کواچھی طرح ہاتھوں سےمل کرململ کے کپڑے سے چھان لیں پھراس میں ایک کلو چینی ملا کرہلکی آنچ پررکھ دیں […]