قبض کا علاج سخت قبض کا خاتمہ
قبض کا علاج سخت قبض کا خاتمہ نسخہ الشفاء : جمال گوٹہ مدبر 7 گرام، تخم ارنڈ 7 گرام، پوست ہلیلہ 7 گرام، جوکھار10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، ہلدی 10 گرام، فلفل گرد 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر […]