قبض کا توڑ، دیسی علاج

قبض کا توڑ، دیسی علاج نسخہ الشفاء : املتاس 50 گرام، گلسرخ 25 گرام، سنامکی 15 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو ملا کر آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب 250 گرام، پانی رہ جائے تو اتار کر پن چھان لیں مقدار خوراک : ایک کپ نیم گرم دن ایک بار استعمال کریں، […]