قبض کا آزمودہ، دیسی نسخہ
قبض کا آزمودہ، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : سقمونیا ولایتی 20 گرام، تج 3 گرام، پپلی 3 گرام، مرچ سیاہ 3 گرام، چینی 20 گرام تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ […]