قبض کا، دیسی حکیمی علاج
قبض کا، دیسی حکیمی علاج نسخہ الشفاء : گل مدار 40 گرام، اجوائن دیسی 40 گرام، لاہوری نمک 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، نمک سانبھر 10 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، لیموں کا پانی بقدر ضرورت ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب باریک پیس کر لیموں کے پانی میں پیس کر کالے چنے […]