قبض سے ہمیشہ کیلئے نجات
قبض سے ہمیشہ کیلئے نجات نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، سنبھالو کی کونپل 20 گرام تر کیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کر ایک گرام،کے برابر گولیاں بنالیں مقدار خوراک : دو گولیا ں صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں فوائد : قبض کا بہترین علاج ہے دوا خود بنا […]