قبض سے نجات، دیسی علاج
قبض سے نجات، دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز بادام 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، چہار مغز 10 گرام، مغز پستہ 6 گرام، بادیان 6 گرام، زعفران 4 رتی، الائچی خورد 2 گرام، دودھ 500 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر دودھ میں ملا کر آگ پر رکھیں جب تیسرا حصہ […]