قبض اُم الامراض، اس کا علاج

قبض اُم الامراض، اس کا علاج جب کوئی مریض شکایت کرتا ہے کہ اُسے قبض ہے، اس کا کوئی مؤثر علاج تجویز کریں، تو جدید طب کے معالجین اسے مرض تصور نہیں کرتے، بلکہ ایسے مریضوں کو وہم کا شکار سمجھا جاتا ہے۔ ممکن ہے جدید نظریے کے مطابق یہ مرض نہ ہو بلکہ مرض […]