ہر قسم کے درد، عرق النساء، اور وجع المفاضل کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، سورنجاں تلخ 10 گرام، بیخ تمہ 10 گرام، سقمونیا ولائتی 10 گرام ترکیب تیاری :تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں اس کے بعد سفوف کو گھیکوار کے گودا 100 گرام،میں کھرل کریں اور خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے پر پھر کھرل کر کے یاں گرائینڈر میں […]