قبض اور دست کا، دیسی علاج
قبض اور دست کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : انار دانہ ترش 10 گرام، سونٹھ 8 گرام، زیرہ سفید 8 گرام، زیرہ سیاہ 20 گرام، سماق دانہ20 گرام، پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، بہیڑہ 20 گرام، نمک لاہوری 40 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار […]