Constipation,Herbal,Treatment, قبض، دیسی طریقہ علاج

قبض، دیسی طریقہ علاج قبض ایک ایسی بیماری ہے جو صحت کا ستیاناس کردیتی ہے قبض کی بدولت بھوک کا نہ لگنا ، درد سر ۔اعصابی کمزوری ،تھکاوٹ وغیرہ نسخہ الشفاء : پیپل کا پھل 50 گرام،لے کر سایہ میں خشک کر لیں یاں کسی پنساری سے لےلیں اور 50گرام چینی عام دو نوں کا […]