جریان کا آسان، دیسی علاج
جریان کا آسان، دیسی علاج نسخہ الشفاء : فلفل دراز10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام، کشتہ سکہ 5 گرام، جند بید ستر 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک کیپسول […]