لونگ افعال و خواص
لونگ افعال و خواص لونگ،مفرح،مقوی و محافظ اعضا ئے رئیسہ ہاضم و اشتہا آور ہے ، ذہن و فکر کو تقویت دیتا ہے، درد معدہ ریاح ، بلغمی تنگی تنفس سردی کی کھانسی اور سردی کا خفتان وحشت خوف اور وسواس کو مفید ہے،فالج،لقوہ،سکتہ،نزلہ اور دماغ کے امراض بارو طب کونا فع ہے،سرد دماغ کا […]