نسخہ الشفاء : فرحت بخش شر بت گلاب خود بنائیں، زبردست مزیدار ہے
نسخہ الشفاء : گلاب کے پھول 150 گرام،, چینی 3 کلو ,عرق گلاب 300 گرام،, پانی 2 کلو ترکیب تیاری : سب سے پہلے پھولوں کی پنکھڑیوں کو توڑ کر اچھی طرح صاف کر لیں اور پھر پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا لیا جائے۔ جب پانی آدھا رہ جائے تو اتار کر […]