نسخہ الشفاء : فالج، لقوہ، اعصابی کمزوری، خرابی معدہ، و جگر، ضعف باہ، کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : اذراقی مدبر 7 گرام، زعفران 6 گرام، جاوتری 10 گرام، دارچینی 10 گرام، دانہ بڑی الائچی 20 گرام، سرنجاں شیریں 30 گرام، زنجبیل 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور […]