فالج و لقوہ کا، دیسی نسخہ
فالج و لقوہ کا، دیسی نسخہ فالج وہ بیماری ہے جس میں آدھا جسم بے حس ہو جاتا ہے لقوہ منہ کے ایک طرف ٹیڑھا ہو جانے کو لقوہ کہتے ہیں یہ دونوں بیماریاں زیادہ تر موسم سرما میں ہوتی ہیں نیز سرد مزاج والے اشخاص خصوصا بلغمی مزاج والے کمزور اور بوڑھے اس کا […]