غدودیں Glands
غدودیں( Glands) -یہ ایپی تیھلیم کی ہی شکل ہےان کا کام مکتلف قسم کی رطوبتیں پیدا کرنا ہے -بنیادی طور پر ھمارے جسم میں دو طرح کے مندرجہ ذیل گلینڈز پائے جاتے ہیں نالی دار غدود، اور بے نالی دار غدود Exocrine Glandنالی دار غدود ہو تے ھیں (Enzyme ) یہ غدوداپنی پیدہ کردہ رطوبتیں […]