نسخہ الشفاء : عینک سے نجات نظر کی کمزوری دور
نسخہ الشفاء : مصری 100 گرام، سونف 100 گرام، بادام مغز 100 گرام، ثابت دھنیا 100 گرام ، سفید زیرہ 50 گرام ، کالی مرچ 25 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو پیس کر یکجان کر لیں ۔ اور شیشی میں رکھیں فوائد : صبح نہار منہ ایک سے دو بڑے کھانے والے چمچ […]
عینک سے نجات سوفیصد
نیم کے پتوں کا عرق مخالف کان میں ڈالنے سے آنکھوں کو آرام آجاتا ہے‘دکھتی آنکھ کے دوران کھجور نہ کھائیں دکھتی آنکھ : مخالف پاﺅں کے انگوٹھے میں شیر مدار ٹپکائیں۔ نظر کی درستگی: سونف 250 گرام، دھنیا 250 گرام، خشخاش 500 گرام، مصری 300 گرام، مغزبادام 500 گرام ، چاروں مغز 500 گرام […]