نسخہ الشفاء : عورتوں کی بیماری، درد رحم، ورم رحم کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 100 گرام، گلوکوز 250 گرام ترکیب تیاری : ریوند خطائی کو نہایت باریک پیس کر گلوکوز ملا کر رکھ لیں بس تیار ہے مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : عورتوں کی بیماری […]