نسخہ الشفاء : عورتوں کمی دودھ، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ستاور 50 گرام، سونف 50 گرام، زیرہ سفید 50 گرام، شکر دیسی 100 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کا سفوف بنا کر شکر میں اچھی طرح مکس کر لیں مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام کھانے سے دو گھنٹہ پہلے دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں […]