نسخہ الشفاء : عورتوں میں، دودھ کی کمی کو پورا کرنے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تودری سرخ 50 گرام، تودری سفید50 گرام، خشخاس سفید 50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، مغز چرونجی 50 گرام، مغز پنبہ دانہ 50 گرام، مغز فندق 50 گرام ترکیب تیاری : تمام اشیاء کا سفوف بنا کر دیسی گھی میں چرب کر لیں800 گرام چینی کا قوام تیار کریں اور اجزاء کو […]