عضو خا ص کو لمبا کرنے کی عمر
عضو خا ص کو لمبا کرنے کی عمر واضح ہو کہ عضو خا ص کی درازی اور موٹائی جوانی کے زمانہ کے اختتام تک ممکن ہے اور جوانی سے گزرنے کے بعد درازی ناممکن ہے لیکن فربہی حاصل ہو سکتی ہے کیونکہ اس عمر میں فربہی کی قوت موجود ہوتی ہے یعنی کہ مو ٹائی […]
عمر کے لحاظ سے ماہواری کا بند ہوجانا
عمر کے لحاظ سے ماہواری کا بند ہوجانا عورت کی زندگی میں ،جب اُس کے تولیدی دورانئے ختم ہونے لگتے ہیںتو عمر کے لحاظ سے اُس کی ماہواری رفتہ رفتہ بند ہوجاتی ہے۔بالغ عورتیں جن کے جسم میں بچّہ دانی موجود ہواور وہ حاملہ نہ ہوں اور اُن کی چھاتیوںسے دُودھ بھی نہ آرہا ہوتو […]
دس سال کی عمر تک بستر الگ کر دیئے جائیں
بچہ جب دس سال کا ہو جائے تو اس کا بستر الگ کر دیا جائے اور ہر بچے کو الگ الگ چارپائی پر سلایا جائے دس سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد بھی اگر ایک سے زیادہ بچے ایک بستر پر سوتے رہیں گے تو وہ جنسی حوالے سے کسی پریشانی میں مبتلا ہو […]
دہی کا باقاعدہ استعمال اچھی صحت اور درازی عمر کا سبب بنتا ہے
دہی کو عربی میں ”لبن“ فارسی میں ”ماست“ اور انگریزی میں یوگرٹ کہتے ہیں ۔ صدیوں سے یہ انسانی خوراک کا حصہ رہا ہے ۔ زمانہ قبل از تاریخ کا انسان بھی گائے‘ بکری‘ بھینس‘ اونٹ اور بھیڑ کے دودھ کو بطور غذا استعمال کیا کرتا تھا۔ ان کے مویشیوں کے دودھ کی مقدار کم […]